the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔26جون(اعتماد نیوز) اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی کو دہلی کی ایک معامی عدالت نے نوٹس جاری کی۔ پچھلے سال ناشینل ہرالڈ اخبار کو بند کروانے کے تناظر میں فنڈس کے غلط استعمال کے الزامات کا ان دونوں کو سامنا



ہے۔ عدالتنے ان دونوں کو حکم دی کہ وہ 7اگسٹ سے قبل عدالت میں حاضر ہوں ۔ اس کیس میں مزید 5افراد کو بھی عدالت میں حاضر ہونے کو کہا گیا۔ واضح رہے کہ ملک کے آنجہانی وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے 1938میں نیشنل ہرالڈ اخبار کو شروع کیا جسکو 2008میں بند کروا دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.